ہفتہ 11 جنوری 2025 - 03:00
حدیث روز | برے کام میں شرکت سے بچنے کا راستہ

حوزہ/ امام جواد علیہ السلام نے ایک روایت میں برے اور قبیح کام میں شرکت سے پاک رہنے کا  نسخہ بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز اہجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الجواد علیه السلام:

مَنِ استَحسَنَ قَبيحا كانَ شَريكا فيهِ

امام محمد تقی علیہ السلام نے فرمایا:

جو شخص کسی برے کام کو اچھا سمجھے تو گویا وہ بھی اس قبیح فعل میں شریک ہے۔

بحارالانوار، ج 75، ص 82

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha